15 مئی 2011 - 19:30

اہل ہوس کے نرغہ اعدا میں گھرا ہے پاراچنار کوفہ و عراق بنا ہے

اہل ہوس کے نرغہ اعدا میں گھرا ہےپاراچنار کوفہ و عراق بنا ہےآواز دے رہا ہے یہ مومن کے جاگ ابتو زندگی کے عیش اڑانے میں پڑا ہےدیتیں ہے ہم تو روز جواں لال کا لاشہرکھتے ہیں ہم ولاے علی اس کی سزا ہےآب حیات دین الہی کو دیں گے ہمپاراچنا ارض پہ ایک کرب و بلا ہےوعدہ جو کیا زہرا سے اس کو نبھایئں گےعباس کی وفا کی قسم ہم میں وفا ہےموسیٰ تمہیں ادراک زمانے کا نہیں ہےگرنے کو یہاں کوہ گراں سب سے بڑا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

 

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت